تجارتی تعلقات کےفروغ کیلئےگورنرسندھ کادورہ امریکاقابل تعریف ہے

تجارتی تعلقات کےفروغ کیلئےگورنرسندھ کادورہ امریکاقابل تعریف ہے

واشنگٹن: پاکستانی سفیراسدمجید خان نے کہا تجارتی تعلقات کےفروغ کیلئےگورنرسندھ کادورہ امریکاقابل تعریف ہے، وزیراعظم کاجولائی میں دورہ امریکا بہت کامیاب رہا اور ان کی امریکی صدرسے ملاقات بہت فائدہ مند رہی

 

،پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے باہمی تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق کیا تھا سفارتخانے میں تقریب میں امریکی نائب وزیرخارجہ موجود تھی، اس موقع پر امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے کہا پاک امریکا بہتر اقتصادی تعلقات سے عوام کو فائدہ ہوگا، تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
گورنر سندھ امریکا سے تجارت، سرمایہ کاری تعاون بڑھانے کے سلسلے میں دورہ کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو بجلی کی قیمتوں اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کےکردار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے