آصف زرداری سیکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے

آصف زرداری سیکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے

اسلام آباد: میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو عدالت میں پیش کیا گیا

عدالت سے واپسی کے موقع پر راستہ نہ ملنے پر آصف زرداری سیکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے اور انہوں نے اہلکار کو چھڑی دے ماری۔
سابق صدر نے اہلکار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دیکھتے نہیں ہو میری بہن پیچھےآرہی ہے۔
دوسری جانب ریفرنس کی نقول فراہم نہ کیے جانے کے باعث ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کی تاریخ مقرر نہ ہوسکی۔
عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

اسلام آباد: سندھ اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی تاہم بدھ کے روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے