بہترمینجمنٹ کے اسپتال کا مطلب مریضوں کے لیے بہتر طبی سہولیات ہیں

بہترمینجمنٹ کے اسپتال کا مطلب مریضوں کے لیے بہتر طبی سہولیات ہیں

اسلام آباد: پرائیوٹائزیشن نہیں بلکہ ہمارے پبلک سیکڑاسپتالوں کے لیے اصلاحاتی پلان ہے، اسپتال بدستورسرکاری اسپتال رہیں گے

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ بہترمینجمنٹ کے اسپتال کا مطلب مریضوں کے لیے بہتر طبی سہولیات ہیں۔
رواں سال مئی میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ 2020 تک ہر پاکستانی ہیلتھ انشورنس کی سہولت سے مستفید ہوگا، پاکستان کے 66 اضلاع میں ہیلتھ انشورنس اسکیم متعارف کرادی گئی ہے۔
پاکستان عالمی صحت عامہ سے متعلق ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، پاکستان عالمی صحت عامہ کی بہتری کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو بجلی کی قیمتوں اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کےکردار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے