بدقسمتی سے ہمارے صوبے میں معیاری تعلیمی ادارے نہیں

بدقسمتی سے ہمارے صوبے میں معیاری تعلیمی ادارے نہیں

کوئٹہ: ملک میں معیاری تعلیم کی فراہمی وقت کی اولین ضرورت ہے، بدقسمتی سے ہمارے صوبے میں معیاری تعلیمی ادارے نہیں، امن و امان کی خراب صورتحال نے صوبے میں تعلیم کاحصول مشکل بنا دیا تھا

آج جن قربانیوں کی بدولت حالات بہتر ہیں انہیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں، ہم سب کومل کر صوبے کی ترقی کے لیےکام کرنا ہوگا۔
جام کمال نے کہا کہ ٹیم ترقیاتی اسکیموں تک خود کو محدود نہ رکھے بلکہ مجموعی طور پر تمام انتظامی معاملات سے بھی خود کو ہمہ وقت باخبر رکھے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم ہر قسم کی سیاسی دبا سے بالاتر ہے، محکموں اور اضلاع کی بہترین انسپکشن سے صوبے کی ترقی میں نمایاں بہتری آئے گی۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ کو چیئرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم سجاد احمد بھٹہ نے بریفنگ دی اور ٹیم کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جانوروں کو لگائے جانے والے ممنوعہ انجکشن کوئٹہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جانوروں کو لگائے جانے والے ممنوعہ انجکشن کوئٹہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: کسٹم حکام نے بتایا کہ دبئی سے آنے والے مسافر طیارے سے 15 ہزار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے