زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ، ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے، جنوب مشرق سے ہوا 7 ناٹیکل مائیل کی رفتارسے چل رہی ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور اور گردو نواح میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے حبس اور گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، میرپور خاص اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم مالاکن، مکران، سکھر میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے