جینیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےخصوصی اجلاس

جینیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےخصوصی اجلاس

جنیوا: تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان مظلوم کشمیریوں کی آواز کو ہر سطح پر بلند کرتا رہے گا، اقوام متحدہ بھارتی مظالم رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے

ہائی کمشنر میشل بشلے نے کہا کہ انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے اثرات دوسرے علاقوں پر بھی پڑتے، تمام ریاستیں انسانی حقوق پر کام کرنے کے لیے اکٹھے ہوں۔
مقبوضہ کشمیر میں مسائل کے حل کے لیے بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔
مورخہ 26 اگست2019 کو بھی جینیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی اجلاس میں تہمینہ جنجوعہ نے مظلوم کشمیریوں کے لیے آواز بلند کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو بجلی کی قیمتوں اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کےکردار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے