کورنگی کاز وے کے مسئلے کو بھی حل کرنا چاہتا ہوں

کورنگی کاز وے کے مسئلے کو بھی حل کرنا چاہتا ہوں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے خود پورے پروپوزل کو اسٹڈی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا کہ میں خود اس کو انجینئرنگ پوائنٹ آف ویو سے اسٹڈی کروں گا

 

میٹرو پول کے پاس 2 انڈر پاس بنانے پر غور ہوا جن میں ایک انڈر پاس آواری ٹاور کے پاس اور دوسرا میٹروپول کے پاس بنانے پر غور ہوا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ یلو لائن بی آر ٹی کے لیے بلوچ کالونی پُل کو کورنگی سے ملانے کی تجویز ہے، کورنگی کاز وے کے مسئلے کو بھی حل کرنا چاہتا ہوں اور کورنگی کاز وے پر پُل بنانا چاہتا ہوں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے پُل کا پروپوزل بنانے کے احکامات بھی جاری کردیے۔
کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث کورنگی کاز وے کئی مرتبہ زیر آب آئی جس سے سڑک کو بند کردیا گیا اور کورنگی کی طرف سے آنے جانے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

کراچی: عدالت نے کہا کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں کیس سے الگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے