خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد اڑادیا، مارے جانے والوں میں خاتون خود کش حملہ آور بھی شامل ہے۔ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا آپریشن 5 گھنٹے تک جاری رہا، آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں پی ڈی ایم اے نے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے