ایم ڈی سوئی سدرن عمران شیخ ایل این جی کیس میں نیب کی تحویل میں

ایم ڈی سوئی سدرن عمران شیخ ایل این جی کیس میں نیب کی تحویل میں

لاہور: نیب نے ایل این جی کیس میں ایک کاروباری شخصیت کو حراست میں لیا ہےاروباری شخصیت اقبال زیڈ احمد کو گرفتار کر لیا گیا ہے

نیب کراچی کی ٹیم نے اقبال زیڈ احمد کو کشمیر روڈ سے گرفتار کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اقبال زیڈ احمد کو لاہور سے کراچی منتقل کیا جائے گا اور ان سے ایل این جی کیس میں تفتیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ 2018 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے