بھارت کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جبری طور پر قابض ہے

بھارت کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جبری طور پر قابض ہے

نیویارک: ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ جنرل اسمبلی سے خطاب تاریخی ہوگا، بھارت جارحیت بے نقاب ہوچکی ہے

کشمیریوں نےکرفیو توڑ کر بھارتی فوجی قبضے کو مسترد کر دیا، بھارت کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جبری طور پر قابض ہے۔ساجدتارڑ نے سفارتی محاذ پر مستقل مندوب کی خدمات کو سراہا، ان کا کہنا تھا کہ صدرٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرانے کی پیشکش پر قائم ہیں۔
ساجد تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: فوجی بھیجنے کا فیصلہ امریکی قومی سلامتی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے