ناؤمی نے ایک بار پھر اپنے طرز عمل سے شائقین ٹینس کے دلوں کو پگھلا دیا

نیویارک: تیسرے راؤنڈ میں 15 سالہ امریکی حریف کوکو گوف کو شکست دی تو نوجوان کھلاڑی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کے آنسو نکل گئے

ایسے میں دفاعی چیمپئن ناؤمی اپنی نوجوان حریف کوکو گوف کے پاس گئیں اور انہیں دلاسہ دیا۔
انہوں نے کوکو گوف کی دلجوئی کرتے ہوئے انہیں مزید آنسو بہانے سے باز رکھا، ناؤمی کے اس طرز عمل سے نہ صرف کوکو گوف ٹینس شائقین سمیت ٹویٹر صارفین بھی متاثر ہوگئے۔
میچ کے بعد جب دونوں کھلاڑیوں کو گفتگو کیلئے بلایا گیا تو ناؤمی نے جیت کے باوجود پہلے انٹرویو نہیں دیا بلکہ نوجوان کھلاڑی کو آگے کرتے ہوئے انہیں پہلے انٹرویو دینے کا موقع فراہم کیا۔
انہوں نے کوکو گوف کی دلجوئی کرتے ہوئے انہیں مزید آنسو بہانے سے باز رکھا، ناؤمی کے اس طرز عمل سے نہ صرف کوکو گوف ٹینس شائقین سمیت ٹویٹر صارفین بھی متاثر ہوگئے۔
ناؤمی کے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا اور ان کے اس طرز عمل پر شکریہ بھی ادا کیا

یہ بھی پڑھیں

فواد عالم کے ساتھ زیادتی ہوئی، انہیں ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے، معین خان

فواد عالم کے ساتھ زیادتی ہوئی، انہیں ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے، معین خان

کراچی:  سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے