عوامی اجتماعات سے کھلا پیغام گیا کہ پاکستان اور کشمیرجد انہیں ہوسکتے

عوامی اجتماعات سے کھلا پیغام گیا کہ پاکستان اور کشمیرجد انہیں ہوسکتے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم یکجہتی کشمیرشاندارطریقے سے منانے پرعوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیرمیں پنجاب کےعوام کی بھرپورشرکت پران کا شکرگزار ہوں

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ہر شہر میں بھارتی ظلم کے خلاف پر زور آواز بلند کی گئی، زبردست عوامی اجتماعات سے کھلا پیغام گیا کہ پاکستان اور کشمیرجدا نہیں ہوسکتے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد: سرگودھا روڈ پر فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا جس سے فیکٹری کی چھت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے