پارلیمنٹ معطلی کے خلاف اسکاٹش عدالت کادائر اپیل کی فوری سماعت سے انکار

پارلیمنٹ معطلی کے خلاف اسکاٹش عدالت کادائر اپیل کی فوری سماعت سے انکار

لندن: برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ملکی حکومت کا پارلیمنٹ کو معطل کرنے کا فیصلہ دستور کے مطابق ہے اور اس پر جو ردعمل سامنے آیا ہے، وہ بے بنیاد ہے

لندن میں ملکی پارلیمنٹ معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ایک اسکاٹش عدالت میں دائر کردہ اپیل کی فوری سماعت سے انکار کر دیا گیا ہے،ایڈنبرا کی عدالت میں دائر کردہ اس اپیل پر باضابطہ سماعت چھ ستمبر کو ہو گی۔
برطانوی وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار ہیلسنکی میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت سے قبل کیا، راب نے پارلیمنٹ کی معطلی کو قانون کے مطابق اور مناسب قرار دیا۔ راب کے مطابق ماضی میں بھی ایسی مثالیں ملتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے