اسرائیل کی سلامتی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

اسرائیل کی سلامتی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے امریکہ اسرائیل کی ضرورت کا تمام تر اسلحہ اور فوجی ساز و سامان اسے فراہم کرے گا۔

مقامی انٹرنیٹ ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے مائک پمپیو  کا کہنا تھا امریکہ خود کو اسرائیل کی سلامتی کا پابند سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن اسرائیل کی سلامتی کے لیے ضروری تمام تر فوجی ساز و سامان تل ابیب کو فراہم کرے گا۔امریکہ اسرائیل کو ہر سال اربوں ڈالر کی فوجی اور مالی امداد فراہم کرتا ہے۔امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو دی جانے والی فوجی اور مالی امداد اسرائیل کی توسیع پسندی اور فلسطینیوں کی سرکوبی پر صرف ہوتی ہے۔صیہونی حکام امریکہ کو اسرائیل کا سب سے طاقتور حامی قرار دیتے ہیں۔

جب تک کشمیرآزادنہیں ہوتاہرفورم پرکشمیریوں کی جنگ لڑوں گا

یہ بھی پڑھیں

ترک صدر کے اقدامات ترکی کےلیے تکلیف دہ نتائج کا باعث بن سکتے ہیں

ترک صدر کے اقدامات ترکی کےلیے تکلیف دہ نتائج کا باعث بن سکتے ہیں

واشنگٹن: مسٹر رچ نے ایک بیان میں کہا کہ صدر اردوآن کے فیصلے اور اقدامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے