موجودہ سسٹم آج 35 ملی میٹر تک بارش دے سکتا ہے

موجودہ سسٹم آج 35 ملی میٹر تک بارش دے سکتا ہے

کراچی: آج بھی بادل برسنے کے لیے تیار ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی وقفے وقفے سے کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مو جودہ سسٹم آج 35 ملی میٹر تک بارش دے سکتاہے۔ شہر میں ہوائیں 10 سے 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی مغربی سمت چل رہی ہیں، جب کہ صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 75 سے 85 فیصد ہے، تاہم شام میں ہوا میں نمی کا تناسب 65 سے 75 فیصد ہوسکتا ہے۔
کراچی میں گزشتہ دو روز سے ہونے والی بارشوں نے انتظامیہ کی نااہلی کا پول کھول کررکھدیا ہے۔ بارش کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظرپیش کررہی ہیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی: کراچی کاموجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب74فیصد ہے،آج زیادہ سےزیادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے