امریکی ریاست فلوریڈا میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی

امریکی ریاست فلوریڈا میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی

واشنگٹن: فلوریڈا کے گورنر رَون دے سانتِس کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالت اس امر کو یقینی بنانے کے لیے نافذ کی گئی ہے کہ فلوریڈا ڈوریان کے حوالے سے مکمل تیار ہے

ان کے بقول تمام شہریوں کے پاس کم از کم ایک ہفتے تک کی خوراک کا موجود ہونا ضروری ہے، اور اپنی مدد آپ بھی حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔
ماہرین کو امید ہے کہ آئندہ دنوں میں اس طوفان کی شدت ایک سے کم ہو کر تین ہو جائے گی۔ یہ طوفان بدھ کو امریکا کے جزائر ورجن سے ٹکرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے