کارڈیالوجی سینٹر کی لفٹ گرنے سے 2مزدور جاں بحق

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں اسپتال کے کارڈیالوجی سینٹر کے زیر تعمیر ہاسٹل کی لفٹ گرنے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق لفٹ ہاسٹل کے تعمیراتی کام میں زیر استعمال تھی تاہم تعمیراتی سامان کی ترسیل کے دوران لفٹ نیچے آگری جس کی زد میں آ کر دو مزدور جاں بحق ہو گئے جبکہ دو مزدور شدید زخمی ہیں ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قرینی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اوگرا نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا

اوگرا نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا

لاہور: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے آر ایل این جی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے