14روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر نیب شاہدخاقان کو پیش کرے گا

14روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر نیب شاہدخاقان کو پیش کرے گا

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیے گئے تھے، آج نیب دوبارہ انہیں عدالت میں پیش کرے گی

احتساب عدالت نے پندرہ اگست کو ایل این جی اسکینڈل کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا تھا۔
18 جولائی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا تھا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں طلب کر رکھا تھا لیکن انہوں نے نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ایس او پیز پر عمل اور احتیاط کریں ، آپ محفوظ رہیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا جانے والا نہیں، ویکسین کی تیاری تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے