بارشوں کی وجہ سے آج تمام نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان

بارشوں کی وجہ سے آج تمام نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان

کراچی: آل سندھ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر قائد کے تمام نجی اسکولز بارش کی وجہ سے آج بند رہیں گے

آل سندھ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی کے نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں متوقع تیز بارش کے باعث کیا گیا ہے۔
کراچی کے سرکاری اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیوں کو بند رکھنے کے حوالے سے حکومت کی جانب سے کوئی اعلان تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گلشن حدید میں قومی شاہراہ پر 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا

گلشن حدید میں قومی شاہراہ پر 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا

کراچی: گلشن حدید کے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، جس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے