وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت پنجاب کشمیرکمیٹی کے سربراہ ہوں گے

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت پنجاب کشمیرکمیٹی کے سربراہ ہوں گے

لاہور: وزیرقانون پنجاب اور پنجاب کشمیر کمیٹی کے سربراہ راجہ بشارت نے کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا۔ چیف سیکرٹری، سیکرٹری اطلاعات وثقافت ،حکومتی جماعت کے اراکین اسمبلی نذیر احمد چوہان، عظمی کاردار، محمد ندیم قریشی اور مہندر پال سنگھ کمیٹی کے ارکان ہوں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق دو اراکین اسمبلی اپوزیشن سے اور ایک (ق) لیگ سے لیا جائے گا۔ کشمیر کے اندر بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو مانیٹر کرنا کمیٹی کی ذمہ داری میں شامل ہے ۔
پنجاب کشمیر کمیٹی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو دنیا کے سامنے پیش کرے گی

یہ بھی پڑھیں

احتساب بیورو نے ایک مرتبہ پھر شہباز شریف کو طلب کرلیا

لاہور : نیب نے شہباز شریف کومنی لانڈرگ کیس میں ایک مرتبہ پھر 2 جون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے