مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

کراچی: بارش کی وجہ سے جہاں موسم خوشگوار اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا وہیں متعدد علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال بھی پیدا ہوگئی اور سڑکیں اور ندی نالے دریاؤں کا منظر پیش کررہی ہیں
گڈاپ کاٹھور اور سپر ہائی وے پر تیز بارش کے بعد سڑکوں پر برساتی ریلے کے تیز بہاؤ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی، گلشن معمار اور اطراف کی سڑکوں پر کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، جب کہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، لواحقین بغیر شناخت کے لاشیں لے گئے:ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی: طیارہ حادثہ ،35لاشیں قابل شناخت اور30 ناقابل شناخت ہیں 94 لاشیں مکمل 3 باقیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے