کرنٹ لگنے, سے ہلاک ہونے والے افراد, کے ورثا کو 50 لاکھ روپے, معاوضے کی, ادائیگی

کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا کو 50 لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو پرائیویٹ ممبر ڈے کے موقع پر پی ٹی آئی کی خاتون رکن ڈاکٹر سیما ضیا کی ایک قرارداد جو حالیہ بارشوں کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا کو 50 لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی

یہ قرارداد معمولی ترمیم کے بعد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جبکہ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی راجا اظہر نے حکومت کی جانب سے کرائی جانے والی یقین دہانی کے بعد اپنی تحریک استحقاق پر زور نہیں دیا اور اسے واپس لے لیا۔
ایوان کی کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کی ڈاکٹر سیما ضیا نے کے الیکٹرک سے متعلق قرارداد پیش کی جوحالیہ بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والے20 افراد کے لواحقین کو فی کس 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے سے متعلق تھی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی: کراچی کاموجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب74فیصد ہے،آج زیادہ سےزیادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے