مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک وقفے وقفے سے برقرار رہ سکتا ہے

مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک وقفے وقفے سے برقرار رہ سکتا ہے

کراچی: آج صبح ہی سے بادلوں نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے موسم دلفریب ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں ہلکی و درمیانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے

مون سون کی بارشوں کاسلسلہ جمعہ کی دوپہر تک وقفے وقفے سے برقرار رہ سکتا ہے۔ جب کہ آج دن بھر مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والامون سون کا چوتھا سسٹم راجستھان بھارت سے گزشتہ روز سندھ میں داخل ہواتھا۔ مون سون سسٹم 20 ملی میٹر تک بارشوں کا سبب بن سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے