مقبوضہ وادی کے زمینی حقائق سے مکمل آگاہی فراہم کی جائے

مقبوضہ وادی کے زمینی حقائق سے مکمل آگاہی فراہم کی جائے

واشنگٹنبین: الاقوامی تنظیموں کو مقبوضہ وادی کے زمینی حقائق سے مکمل آگاہی فراہم کی جائے تاکہ وادی کی صورت حال واضح ہوسکے

امریکی رکن پارلیمنٹ نے مزید لکھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کے استعمال سے باز رہے، وادی میں مذہبی آزادی پر پابندی ہے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، بھارت عالمی اداروں کو خطے تک رسائی کے مواقع مہیا کرے تاکہ صورت حال کا درست جائزہ لیا جاسکے۔
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 23 دنوں سے کرفیو نافذ ہے اور اس دوران صرف نقل وحمل پر ہی پابندی عائد نہیں بلکہ موبائل، نیٹ اور ٹیلی فون سروس بھی معطل ہیں جس کے باعث وادی کا پوری دنیا سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

بیجنگ: عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کہ کونگ کو ایک بالغ شخص ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے