اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں بارہ بارہ سال کی عمرقید کی سزا

اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں بارہ بارہ سال کی عمرقید کی سزا

تہران: دونوں جاسوس کو اسرائیل کی جانب سے فنڈنگ ہوتی تھی، اور رقوم کی ترسیل کے لیے غیرقانونی راستہ اپنایا جاتا تھا، سزا پانے والی خاتون ایران اور برطانیہ دونوں کی دوہری شہری رکھتی ہیں

ایران میں آج کل دوہری شہریت رکھنے والے کئی افراد زیر حراست ہیںم ان میں سے ایک نازنین زاغری رَیٹکلِف بھی ہیں، جو 2016ء سے قید ہیں۔
گذشتہ سال اپریل میں لائبیریا سے تعلق رکھنے والے شہری کو الجزائر نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

بیجنگ: عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کہ کونگ کو ایک بالغ شخص ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے