سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی میں حدود میں تبدیلی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی میں حدود میں تبدیلی

اسلام آباد: کراچی کی فضائی میں حدود میں تبدیلی کرتے ہوئے انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کردیا ہے

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ ناٹم کے مطابق تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دیئے گئے ہیں اور تینوں روٹ کی پابندی آج سے 31 اگست تک رہے گی تب تک پروازیں 26 ہزار فٹ کی بلندی کا روٹ استعمال کریں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ایوی ایشن ڈویژن کے اجلاس میں بڑے فیصلے کیے گئے جس میں وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کے لیے نئے طیاروں کی خریداری کی اجازت دے دی۔وزیراعظم نے پی آئی اے کو سفری سہولت عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے درمیانی گنجائش کے نئے طیارے خریدنے کی اجازت دی جو کہ ڈومیسٹک اور ریجنل روٹس کے لیے ہوں گے اور آئندہ سال پی آئی اے میں 4 نئے طیارے شامل کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ایس او پیز پر عمل اور احتیاط کریں ، آپ محفوظ رہیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا جانے والا نہیں، ویکسین کی تیاری تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے