ایف بی آر نےفاسٹر‘ کے عنوان سے نیا ری فنڈ پے منٹ سسٹم متعارف

ایف بی آر نےفاسٹر‘ کے عنوان سے نیا ری فنڈ پے منٹ سسٹم متعارف

اسلام آباد: اس سسٹم کے تحت کروڑوں روپے کے تسلیم شدہ فنڈز برآمد کنندگان کو جاری کئے جائیں گے جب کہ اس میں 5 برآمدی شعبے شامل ہیں

ٹیکسٹائل کا شعبہ جہاں زیرو ریٹنگ ریجیم بجٹ میں ختم کردی گئی تھی وہ بھی شامل کرلیا گیاہے۔ ریفنڈ کی مجموعی طلب کا حجم ایک ارب 20 کروڑ روپے ہے لیکن تسلیم شدہ ری فنڈ کا حجم کروڑوں روپے میں ہے جو ’فاسٹر‘ نظام کے ذریعے جاری ہوں گے۔
5 برآمدی شعبوں میں زیرو ریٹنگ ریجیم ختم کئے جانے کی کامیابی کا دارومدار برآمد کنندگان کو فنڈز کے اجراء کی صلاحیت پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا نے گزشتہ سال فروری میں بھارتی جارحیت کا مظاہرہ دیکھا

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایل او سی پر حالیہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے