وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے بارہ بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے بارہ بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا

اسلام آباد: اجلاس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا اور وزیر خارجہ پاکستان کی سفارتی کاوشوں سے متعلق کابینہ کو آگاہ کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان عالمی رہنماوں سے متعلق رابطوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے

کامیاب جوان پروگرام کی حتمی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت 100 ارب روپیہ نوجوانوں میں تقسیم ہو گا۔
کابینہ ارکان نئے عوامی مفاد سے متعلق تجاویز پیش کریں گے جبکہ بیرون ملک کمیونٹی ویلفئیر اتاشی لگانے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہیں۔
کابینہ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی سیلیکشن کمیٹی کے امیدواروں کی منظوری ی ، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری بھی دے گی۔
کامیاب جوان پروگرام کی حتمی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت 100 ارب روپیہ نوجوانوں میں تقسیم ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے