کرنٹ سے اموات کی بنیادی ذمہ داری کے الیکٹرک کی ہے

کرنٹ سے اموات کی بنیادی ذمہ داری کے الیکٹرک کی ہے

کراچی: اظہار انہوں نے کراچی می پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کے ہمراہ پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں بھی موجود تھے

 

گورنر سندھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے عوام کو بہتر سہولتوں کی فراہمی پر کردار ادا کریں گے، کراچی کے اختیارات منقسم ہیں، بہتری ایک اتھارٹی سےآتی ہے۔
بارشوں کے دوران بجلی کے کھمبوں سے کرنٹ سے اموات کی بنیادی ذمہ داری کے الیکٹرک کی ہے، کراچی میں لٹکتے تاروں کو ختم کریں گے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خالد آرائیں نے کہا کہ ہمارا کیبل آپٹیکل فائبرہوتا ہے اس میں کرنٹ نہیں ہوتا، کمشنر کراچی کے دفترمیں جو فیصلہ ہوا تھا کام اس کے برعکس ہوا، انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری آواز سنی

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، ایئرٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، ڈیوٹی پر موجود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے