وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون پر گفتگو

اسلام آباد: دونوں رہنماؤں میں خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، وزیراعظم نے کشمیر سے متعلق تازہ ترین پیشرفت سے بھی آگاہ کیا

اس سے قبل 7اگست کو دونوں رہنماؤں میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت ہوئی تھی، سعودی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کیا تھا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، مقبوضہ وادی میں معمول کی زندگی بد ستور مفلوج اور کمیونیکیشن کا بلیک آؤٹ ہے جبکہ مسلسل کرفیو سے دواؤں اور کھانے پینے کی اشیا کی قلت کے باعث صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسلام آباد: جاں بحق اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محسن ظفر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے