راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کو سری نگر سے واپس بھیج دیا گیا

راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کو سری نگر سے واپس بھیج دیا گیا

نئی دلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اپوزیشن رہنماؤں اور بھارتی صحافیوں نے بھی مقبوضہ وادی کی سخت انتظامی پابندیوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے

اپوزیشن رہنما نے مزید لکھا کہ مسلسل بائیس روز سے جاری کرفیو کے باعث کشمیریوں کی آزادی اور بنیادی حقوق معطل ہوکر رہ گئے ہیں۔ جب ہم نےسری نگر کا دورہ کرنے کی کوشش کی تو مودی سرکار نے ہمیں روک دیا اور کشمیریوں پر طاقت استعمال کر کےانہیں دبا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے