ڈیرہ مراد جمالی میں کے علاقے گوٹھ حمید میں دستی بم حملہ

ڈیرہ مراد جمالی میں کے علاقے گوٹھ حمید میں دستی بم حملہ

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹھ حمید میں پولیس کے اہلکارحسب معمول موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کر رہے تھے کہ اسی اثنا ءمیں موٹر سائیکل پر سوار دہشتگردوں نے پولیس پر دستی بم پھنک دیا

دھماکے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے،جنہیں سول اسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں حوالدار یار محمد اورسپاہی عبدالفاروق راہگیر الہی بخش شامل ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جعفراباد اور نصیرآباد پولیس کے افسران موقع پر پہنچ گئے۔
ڈی آئی جی نصیرآباد کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئےتمام علاقوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے اور پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، ایئرٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، ڈیوٹی پر موجود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے