کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی

کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی

کراچی: محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے لیاری کے رہائشی 52 سالہ محمد حسین کا انتقال ہوا

بتانا ہے کہ متاثرہ مریض اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔
محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ کراچی میں نگلیریا کے باعث بھی ایک مریض انتقال کر گیا۔
محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ 16 سال کا صہیب محمود آباد کا رہائشی تھا اور تین روز سے کالا پل پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔
محکمہ صحت کے مطابق شہر میں رواں سال نیگلیریا سے اموات کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی: کراچی کاموجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب74فیصد ہے،آج زیادہ سےزیادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے