ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات

ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔دونوں رہنما فرانس میں جاری جی سیون اجلاس میں شرکت

جی سیون اجلاس میں شرکت کررہے ہیں اور اس موقع پر ان کی ملاقات ہوگی جس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی بار مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کرچکے ہیں۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے کڑی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے