تحقیقات کےلیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے گھرٹیم بھیجنے کا فیصلہ

تحقیقات کےلیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے گھرٹیم بھیجنے کا فیصلہ

لاہور : ویسٹ مینجمنٹ کرپشن اسکینڈل کیس میں نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحقیقات کےلیے ٹیم کو ان کے گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے

ویسٹ مینجمنٹ کرپشن اسکینڈل میں نیب نے شہباز شریف کو 23 اگست کو طلب بھی کیا تھا، تاہم شہبازشریف نےطبیعت کی خرابی کےباعث پیش ہونےسے معذرت کی تھی۔
شہباز شریف کی جانب سے نیب کے جاری کردہ سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا تھا۔
نیب ویسٹ شہباز شریف کیخلاف مینجمنٹ کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، منی لانڈرنگ کیس ، ایل ڈبلیو ایم سی کرپشن کیس اور چوہدری شوگر ملز کی تحقیقات کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن پر تشدد کرنے والی خاتون سامنے آگئی

لاہور :آمنہ عثمان کا کہنا ہے کہ وہ لڑکی میری 13سالہ شادی کو خراب کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے