شادمان ٹاؤن سیکٹر 14 بی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ

شادمان ٹاؤن سیکٹر 14 بی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ

کراچی: پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھرمیں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔
بنگلے کے مالک کاشف نے بتایا کہ 6ڈاکوؤں نے بنگلےمیں گھس کراہل خانہ کو یرغمال بنایا

ملزمان نقدی، زیورات لوٹ کر بالائی منزل پر گئے۔ انہوں نے کہا کہ ریاض ملک نے روکنے کی کوشش کی تو ڈاکوفائرنگ کرکے فرار ہوئے۔
ڈی ایس پی طارق نے کہا کہ جاں بحق نوجوان ریاض ملک میرا بھانجا تھا، ملزمان ایک گھنٹے سے زائد گھر میں موجود رہے، ملزمان نقدی، سونا اور2 پستول لوٹ کرفرار ہوئے۔
ڈی ایس پی نے بتایا کہ ملزمان نے مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان سفید رنگ کی کرولا میں فرار ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

کراچی: نماز جمعہ کے وقفے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغاسراج درانی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے