اب تک 326 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروا دیئے

اب تک 326 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروا دیئے

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے بتایا کہ نیب نے20 ماہ میں بدعنوانی کے600 ریفرنس احتساب عدالتو ں میں جمع کروائے

71 ارب روپے برآمد کر کے خزانے میں جمع کرائے گئے۔
جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی نیب کا بنیادی مقصد ہے، میگا کرپشن کےوائٹ کالرمقدمات نیب کی اولین ترجیح ہیں، نیب میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے