حکومتی کی جانب سے بے حسی کے مظاہرے پر وہ پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے

حکومتی کی جانب سے بے حسی کے مظاہرے پر وہ پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے

لدہ: نہر پر پل نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سخت اذیت کا سامنا ہے کیوں کہ سڑک کے اس پار قائم مارکیٹ اور اسکولوں میں جانے کے لیے انہیں نہر پار کرنی پڑتی ہے

ان افراد کا کہنا تھا کہ جب بارش ہوتی ہے تو نہر میں پانی کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے جس سے وہ باقی علاقے سے کٹ کر رہ جاتے ہیں۔
قبائلی افراد کا کہنا تھا کہ ان کی حالت زار پر حکومتی کی جانب سے بے حسی کے مظاہرے پر وہ پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر نہر پر پل تعمیر کرے۔
نوجوان میراج محسود نے بتایا کہ نہر پر پل موجود نہ ہونے کے باعث بچے اسکول نہیں جاسکتے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کچھ حاملہ خواتین جو علاج کے لیے جانا چاہتی تھی ان کا انتقال ہی اس وجہ سے ہوا کہ وہ نہر پار نہیں کرسکیں کیوں کہ یہ ایک مشکل کام ہے بالخصوص خواتین کے لیے سخت دشوار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

پشاور: بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے