فیصل واوڈا ان گائیڈیڈ میزائل ہے، میرے پاس اُن کی بیوقوفی کا جواب نہیں ہے

فیصل واوڈا ان گائیڈیڈ میزائل ہے، میرے پاس اُن کی بیوقوفی کا جواب نہیں ہے

کراچی: فیصل واوڈا سے متعلق سوال پر وسیم اختر نے کہا کہ فیصل واوڈا ان گائیڈیڈ میزائل ہے، میرے پاس اُن کی بیوقوفی کا جواب نہیں ہے، وزیراعظم انہیں کنٹرول کریں

 

وسیم اختر نے کہا کہ عمران خان ایم کیو ایم کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنے ہیں، اگر وفاقی وزراء کو لگام نہیں دیا گیا تو ہمیں بھی ساتھ رہنے کے بارے میں سوچنا پڑے گا۔
میئر کراچی نے کہا کہ کراچی میں مکھیوں اور مچھروں کے خاتمے کے لیے فیومیگیشن کا سلسلہ شروع کریں گے، مارے پاس تودوائی بھی موجود نہیں، وہ بھی کسی نے دی ہے۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وسیم اختر کرپٹ ہیں اور ان کی کرپشن کے حوالے سے اپنے مؤقف پر قائم ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے