تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی تاہم مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی تاہم مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

 اسلام آباد: فکسڈ ٹیکس اسکیم کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ایف بی ار اور تاجر تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی کے درمیان ایف بی آرہیڈکوارٹرز میں 4 گھنٹے تک مذاکرات جاری رہے

مذاکرات میں صدرآل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ، کاشف چوہدری و دیگر رہنما شریک ہوئے جبکہ ایف بی آرکی جانب سے ممبرآڈٹ میڈم نوشین کی سربراہی میں ٹیم نے مذاکرات میں حصہ لیا۔ اجلاس میں ملک بھرکی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی تاہم مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے