حج کے موقع پر اسپتال کے شعبہ حادثات میں 199 مریض ایرانی حجاج کرام کو لایا گیا

حج کے موقع پر اسپتال کے شعبہ حادثات میں 199 مریض ایرانی حجاج کرام کو لایا گیا

ریاض : اسپتال کے داخلی وارڈز میں ایران کے 71 مریضوں کو داخل کیا گیا، ایرانی مریض حجاج کرام کی 20 کامیاب سرجریاں کی گئیں اور انہیں اسپتالوں میں ہرممکن طبی امداد فراہم کی گئی

الجھنی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے ایرانی حجاج کرام کو حج کے موقع پر ہر ممکن طبی، تکنیکی اور نرسنگ کی سہولت فراہم کی گئی۔
ایرانی حج آرگنائزیشن کےچیئرمین ڈاکٹر علی رضا حسین نے مکہ معظمہ میں قائم النور اسپتال کا دورہ کیا اور انہوں نے وہاں پرزیرعلاج ایرانی زائرین وحجاج کرام کی عیادت کی۔
انہوں نےایرانی مریضوں کو سعودی عرب کی طرف سے مفت طبی امداد کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس نے امریکا کو بھی لپیٹ میں لے لیا

کرونا وائرس نے امریکا کو بھی لپیٹ میں لے لیا

واشنگٹن: چین کے بعد کرونا وائرس امریکا میں بھی پھیلنے لگا، امریکا میں مہلک وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے