ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

پشاور: فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا

افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک شخص ہوٹل اور دوسرا پیٹرول پمپ پر کام کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، یہ صرف ’ہماری عسکری کارروائیوں میں کمی ہے

جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، یہ صرف ’ہماری عسکری کارروائیوں میں کمی ہے

پشاور: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے سہیل شاہین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے