وزیراعظم کے وژن کے تحت خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبے لگائے جارہے ہیں

وزیراعظم کے وژن کے تحت خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبے لگائے جارہے ہیں

کوئٹہ: مختلف منصوبوں میں 4ارب روپے کی لاگت سے سوڈڈیم تاگوادر پانی کا پائپ لائن بھی شامل ہے جبکہ تیار منصوبوں میں کالج کا ایڈمن بلاک اور مختلف پکی سڑکیں شامل ہیں

وزیراعظم کے وژن کے تحت خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبے لگائے جارہے ہیں۔ گوادر میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے گرین انرجی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سے آل پارٹیز رہنماؤں کی ملاقاتیں کیں، اس دوران آل پارٹیز رہنماؤں نے جام کمال کو ماسٹرپلان سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا۔
جام کمال کا کہنا تھا کہ نئے ماسٹر پلان کا سب سے زیادہ فائدہ مقامی آبادی کو ہوگا، شہر کی پرانی آبادی اپنی جگہ پر برقرار رہے گی، ماہ گیری کی صنعت بھی متاثر نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

کوئٹہ: میزبان ٹیم 28 سے 31 اکتوبر تک خیبر پختونخوا جبکہ 4 سے 7 نومبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے