وفاقی حکومت کی مالی کفایت شعاری پالیسی

وفاقی حکومت کی مالی کفایت شعاری پالیسی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت رواں مالی سال2019-20 کے دوران تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں گاڑیوں کی خریداری، ملازمتوں کی نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی

صرف موٹر سائیکل خریدے جاسکیں گے۔
وزارتوں و ڈویژنوں میں نئی گاڑیوں اور نئی اسامیوں کی ناگزیر ضروریات کا جائزہ لینے کیلیے ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ (اخراجات)کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے