روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کر لیا
Russia's floating nuclear power plant Akademik Lomonosov leaves the service base of Rosatomflot company for a journey along the Northern Sea Route to Chukotka from Murmansk, Russia August 23, 2019. REUTERS/Maxim Shemetov

روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کر لیا

ماسکو: روس نے ماحولیاتی ماہرین کی تنبیہ کے باوجود سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کرکے اسے قطب شمالی سے سائبیریا کی جانب 5 ہزار کلومیٹر طویل سفر پر روانہ کر دیا ہے

جوہری ایندھن کے ساتھ ایٹمی ری ایکٹر جمعے کو قطب شما لی کی بندر گاہ مرمانسک سے روانہ کیا گیا جو 6 ہفتوں میں 5 ہزار کلو میڑ کا فاصلہ طے کرکے سائبیریا کے علاقہ پیوک پہنچے گا اور وہاں ایک مقامی نیوکلیئر اور کوئلے کے بند پلانٹ کی جگہ لے گا۔

یہ بھی پڑھیں

طالبان سے جنگ بندی افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

طالبان سے جنگ بندی افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

بگرام: کشیدگی میں یہ وقفہ تقریبا 19 سال کی جنگ میں دوسری مرتبہ سامنے آیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے