ہزارہ ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

ہزارہ ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

راولپنڈٰی: ہزارہ ایکسپریس پہلے بھی نجی شعبہ میں تھی اس کا کنٹریکٹ ختم ہونے پر اسے عید قربان کے دوران ریلوے کنٹرول میں لیاگیا تھا

دونوں ٹرینوں کو نجی شعبہ میں دینے کے لیے ٹینڈرز جاری کر دیے۔
اس بار ان دونوں ٹرینوں میں ریلوے ملازمین اور فوجی پاسوں کا کوٹہ بھی مختص کرایا جا رہا ہے، ستمبر میں دونوں ٹرینیں نجی شعبہ کے حوالے کر دی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا

صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا

اسلام آباد: دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا ، جس کے مطابق ترک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے