چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت بےنقاب ہوچکی

چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت بےنقاب ہوچکی

اسلام آباد: مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر ظلم کے شکار افراد کے عالمی دن کے موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ بھارت کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کےلئے کشمیریوں کی نسل کشی کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے

چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے لیے کشمیریوں کی نسل کشی کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے اور معصوم شہریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، بھارت فوج کی وادی میں دہشت گردی پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے