گلوکارجگر جلال کے دیگر 3 ساتھیوں کو بھی بازیاب کرالیا گیا

گلوکارجگر جلال کے دیگر 3 ساتھیوں کو بھی بازیاب کرالیا گیا

شکارپور: ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل کے مطابق جگر جلال کو بازیاب کرالیا گیا ہے جنہیں لے کر پولیس پارٹی شکار پور پہنچ رہی ہے

جگر جلال کے دیگر 3 ساتھیوں کو بھی بازیاب کرالیا گیا، آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
انہوں نے کہا کہ اس آپریشن میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی کے قاتلوں کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا۔
خیال رہے کہ جگر جلال نے چند ماہ قبل احمد رشدی کا مشہور گانا ’’کوکو کورینا‘‘ گا کر ملک گیر شہرت حاصل کی تھی۔
پولیس کے مطابق جگر جلال کو شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے لاڑکانہ سے شکارپور جاتے ہوئے اغوا کیا گیا جبکہ ان کی گاڑی تیغو کے علاقے سے ملی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے