پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باجود کرتارپور راہداری کھولنے کافیصلہ

پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باجود کرتارپور راہداری کھولنے کافیصلہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کے شرکا سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان اچھا پڑوس چاہتا ہے

افغان امن عمل کیلئے ہم نے کام کرنا ہے اور آپ نے اس پر یقین کرنا ہے۔ افغانستان کا مشرقی بارڈر بڑا دوستانہ ہے۔ پاکستان افغانستان کیلیے انتہائی دوستانہ رویہ رکھتا ہے ہم پر یہ واضح ہے کہ افغانستان میں کیا کرنا چاہئے ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ افغانستان میں صدارتی الیکشن ہوں۔ پاکستان افغان صدارتی الیکشن میں کسی کی بھی حمایت یا مخالفت نہیں کرتا۔
ہم نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باجود کرتارپور راہداری کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔ ہم گورونانک کی 550 ویں سالگرہ پر سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے