ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیكل چلانے والوں كے خلاف بھی كارروائیاں تیز

ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیكل چلانے والوں كے خلاف بھی كارروائیاں تیز

كوئٹہ: ٹریفک پولیس نے گزشتہ صرف چار روز میں شہر كے مختلف چوراہوں پر كریک ڈائون کر کے 100كے قریب گاڑیوں سے كالے شیشے اتارنے كے ساتھ ساتھ فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس بھی اتار دیں

اس حوالے سے ایس پی ٹریفک پولیس محمد جاوید كے مطابق انہوں نے اعلی عدلیہ كے احكامات كی روشنی میں شہر كے مختلف چوراہوں پر كریک ڈاؤن شروع كیا ہے اور شہریوں سے بھی درخواست ہے كہ وہ بنائی جانے والی اس پالیسی كے تحت ٹریفک پولیس كے ساتھ تعاون كریں اور اپنی حفاظت كو یقینی بنائیں ۔

یہ بھی پڑھیں

آن لائن کلاسز جہاں بجلی، پانی نہیں وہاں انٹرنیٹ کہاں سے لائیں

آن لائن کلاسز جہاں بجلی، پانی نہیں وہاں انٹرنیٹ کہاں سے لائیں

بلوچستان: رواں برس مارچ میں ان کا دوسرا سمسٹر چل رہا تھا کہ کورونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے